Every one who want to learn Urdu language and have intrest in Urdu can contact me.
I can do my best to teach. My special offer for overseas Ahmaddiyya families اردو کو رواج دیں
آج کے اس دور میں ہماری موجودہ نسل اپنی قومی زبان کو تقریباً بھول چکے ہیں خصوصاً ایسے احباب جو بیرون ممالک میں آباد ہیں انکی اولاد اردو بولنا لکھنا پڑھنا بالکل بھول چکے ہیں ایسے احباب کے لیے خاکسار کی کوشش ہے کہ اردو سکھائی جائے ایسے خواتین و احباب جو اردو زبان سیکھنے کے خواہشمند ہیں وہ رابطہ کریں.