اردو ادب میں پی۔ایچ۔ڈی کر رہا ہوں۔دو کتابوں کا مصنف ہوں۔ناول اور کہانیاں لکھتا ہوں۔اردو بلاگز، آرٹیکلز بھی لکھ سکتا ہوں۔اردو پشتو کتابوں کے ترجمے بھی آسانی سے کرلیتا ہوں۔مجھے سفر کرنا بھی پسند ہے۔نیچر سے خاص دلچسپی ہے میری کتاب میں نیچر کے حوالے سے کافی سارا مواد ہے۔ریسرچ والے آرٹیکلز اور مقالات بھی لکھ لیتا ہوں۔تخلیقی تحریر لکھنا میرا مشغلہ ہے۔میری خدمات سب کے لیے حاضر ہیں۔شکریہ